Posts

Showing posts with the label الطاف حسین اور نواز شریف ایک ہی گھاٹ کا پانی پی کر غدار وطن ہوچکے ہیں، حلیم عادل شیخ.

الطاف حسین اور نواز شریف ایک ہی گھاٹ کا پانی پی کر غدار وطن ہوچکے ہیں، حلیم عادل شیخ

 الطاف حسین اور نواز شریف ایک ہی گھاٹ کا پانی پی کر غدار وطن ہوچکے ہیں، حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے ن لیگ رہنما محمد زیبر کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا آج محمد زبیر نے ن لیگ کے رہنمائوں کو محب وطن ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی ہے، زبیر صاحب آپ پریس کانفرنس سے پہلے برکھا دت اور بلگیٹس کے سیکریٹری کا آرٹیکل پڑھ لیتے۔ جندال کے ساتھ نواز شریف نے کس طرح کارگل میں ملک کی بدنامی کرائی تھی۔ نواز شریف والے غدار وطن ثابت ہوچکے ہیں، جب حکومت میں تھے تو نوٹ کو عزت دینے کی بات کرتے تھے، حکومت سے باہر جاتے ہیں ووٹ کو عزت دینے کی بات کر رہے ہیں، الحمد اللہ عمران خان کو پاکستان کی عوام نے ووٹ دیکر منتختب کیا ہے عوام ان کے ساتھ ہے۔ زیبر صاحب آپ اچھے خاندان سے ہیں غداروں کی ترجمانی کر کے آپ بھی غدار بن رہے ہیں۔ یہ ملک اس وقت مضبوط ہاتھوں میں ہے کسی سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔ آپ لوگ کرپشن بچانے کے لئے این آر او مانگ رہے ہیں، عمران خان کسی صورت میں بھی ملک کے غداروں کو این آر او نہیں دیں گے۔ جس گھاٹ سے الطاف حسین نے پانی پیا ہے نواز شریف نے بھی ا...