Posts

Showing posts with the label خیبرپختونخواہ کے اسکولوں میں اسمبلی اور بریک پر پابندی عائد.

خیبرپختونخواہ کے اسکولوں میں اسمبلی اور بریک پر پابندی عائد

Image
 خیبرپختونخواہ کے اسکولوں میں اسمبلی اور بریک پر پابندی عائد پرائمری و مڈل اور ہائی اسکولوں کے اوقات کار می میں بھی کمی کر دی گئی، چھٹی ساڑھے 12 بجے ہوگی  خیبرپختونخواہ کے اسکولوں میں اسمبلی اور بریک پر پابندی عائد، پرائمری و مڈل اور ہائی اسکولوں کے اوقات کار می میں بھی کمی کر دی گئی، چھٹی ساڑھے 12 بجے ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نے صوبے کے تعلیمی ادارون میں کورونا کیسز رپورٹ ہونے کے بعد اہم فیصلہ کیا ہے۔ صوبے کے اسکولوں میں اسمبلی اور بریک پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ جبکہ پرائمری و مڈل اور ہائی اسکولوں کے اوقات کار میں بھی تبدیلی کر دی گئی ہے۔ جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کے روز تمام کلاسز میں صرف5 پیریڈ لیے جائیں گے۔ اوقات کار کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ہائی اسکول کی حاضری صبح 8 بجکر10منٹ اور چھٹی ڈیڑھ بجے ہوگی ۔ جبکہ پرائمری اسکولوں میں ساڑھے8بجے حاضری اور ساڑھے 12 بجےچھٹی ہوگی۔ بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک میں دوبارہ کورونا وائرس کیسز میں اضافے کے بعد تعلیمی...