Posts

Showing posts with the label عمران خان اسمبلی توڑ دے گا مگر کسی کو این آر او نہیں دے گا ، شیخ رشید.

عمران خان اسمبلی توڑ دے گا مگر کسی کو این آر او نہیں دے گا ، شیخ رشید

Image
 عمران خان اسمبلی توڑ دے گا مگر کسی کو این آر او نہیں دے گا ، شیخ رشید پی ڈی ایم اندر سے متحد نہیں ، لاہورمیں جلسی کرنے کے بعد ان کی آنکھیں کھل جانی چاہییں ، وفاقی وزیر ریلوے کی میڈیا سے گفتگو وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن سے حکومت کوکوئی خطرہ نہیں ، لاہورمیں جلسی کرنے کے بعد ان کی آنکھیں کھل جانی چاہییں ، اپوزیشن میں شامل ایک دوسرے کے حریف عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ، کوئی وجہ ہی نہیں کہ نون سے شین نہ نکلے،عمران خان ایماندار آدمی ہے5 سال پورے کریں گے، عمران خان اسمبلی توڑدے گامگرکسی کواین آر او نہیں دے گا ۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم اندر سے متحد نہیں ، 11 کو 18 تاریخ کردیا کیوں کہ ان کا ساتھ کوئی نہیں دے رہا ، اپوزیشن جماعتیں عوامی حمایت سے محروم ہیں، پیپلزپارٹی والے بھی استعفے نہیں دیں گے، میں نے 10سوال کیے جواب نہیں آیا میں سب کو حقیقت بتادوں گا ، نوازشریف نے نیپال میں مودی سے جوملاقا ت کی کیا اس کا حا ل احوال دفتر خارجہ کو بتایا، مریم نواز نے 10ماہ ٹویٹر اکاوَنٹ کیوں بند کیا؟ آپ نے ٹویٹر اکاوَنٹ اس لیے بند کیا کہ آپ کو باہر جانے دیا...