Posts

Showing posts with the label سعودی عرب میں ریکارڈ بیروزگاری‘معیشت 7فیصد تک سکڑ گئی

سعودی عرب میں ریکارڈ بیروزگاری‘معیشت 7فیصد تک سکڑ گئی

Image
 سعودی عرب میں ریکارڈ بیروزگاری‘معیشت 7فیصد تک سکڑ گئی تیل کی قیمتوں میں اتار‘چڑھاﺅ نے دنیا کے امیر ملک کو ہلاکررکھ دیا  سعودی عرب کی حکومت کے مطابق اس کی معیشت رواں برس کی دوسری سہ ماہی میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں7 فیصد تک سکڑ گئی ہے اور بے روزگاری کی سطح بھی ریکارڈ بلندی کو چھو رہی ہے. سعودی عرب خطے کا اہم ملک ہے اور اسلامی ممالک میں اسے ایک نمایاں مقام حاصل ہے سعودی عرب کی ایک معاشی اہمیت بھی ہے اور وہ تیل پیدا کرنے والا دنیا کا ایک بڑا ملک ہے اس کا شمار تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کے ایک بااثر ملک کے طور پر کیا جاتا ہے. سعودی عرب کی ایک اور معاشی اہمیت یہ بھی ہے کہ وہ پاکستان اور ترقی پذیر اسلامی ملکوں کے ساتھ ساتھ خطے کے کئی دیگر ممالک کے لاکھوں افراد کو روزگار فراہم کرتا ہے عالمی منڈی میں گزشتہ کچھ عرصے سے تیل کی قیمتیں مسلسل گر رہی ہیں اور کورونا کی عالمی وبا کی وجہ سے تیل کی کھپت اور مانگ بھی کافی گھٹ گئی ہے جس کے اثرات سعودی معیشت پر بھی ظاہر ہو رہے ہیں سعودی عرب کی سکڑتی ہوئی معیشت کے پاکستان اور علاقے کے دوسرے ملکوں پر کیا سیاسی اور معاشی اثرا...