Posts

Showing posts with the label مریم نواز کے 55 لاکھ میں سے 80 فیصد ٹوئیٹر فالوورز جعلی ہیں ، فیاض الحسن چوہان.

مریم نواز کے 55 لاکھ میں سے 80 فیصد ٹوئیٹر فالوورز جعلی ہیں ، فیاض الحسن چوہان

Image
 مریم نواز کے 55 لاکھ میں سے 80 فیصد ٹوئیٹر فالوورز جعلی ہیں ، فیاض الحسن چوہان 5.19 ملین فالوورزنے بیگم صفدرکا کوئی ٹوئیٹ کبھی لائیک نہیں کیا ، ان کے فالوورز میں سے 2.37 ملین ڈیڈ ہیں ، صوبائی وزیراطلاعات کا بیان  پنجاب کے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے 55 لاکھ میں سے 80 فیصد ٹوئیٹر فالوورز جعلی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ بیگم صفدر اعوان کے تقریباً ایک ملین فالوورزکا اپنا کوئی فالوور نہیں ، کیلیبری کوئین کے 1898 فالوورز نے ایک ہی دن ٹوئٹر اکاؤنٹس بنائے ، 5.5 ملین میں سےتقریباً 5.19 ملین فالوورزنے بیگم صفدرکاکوئی ٹوئیٹ کبھی لائیک نہیں کیا ، بیگم صفدر اعوان کے فالوورز میں سے 2.37 ملین ڈیڈ ہیں ، ان کے تقریباً 1.4 ملین ٹویٹر فالوورز کے 2سے 5فالوورز ہیں، جب کہ بیگم صفدر اعوان کے تقریباً ایک ملین فالوورزکااپناکوئی فالوورنہیں ہے ۔ صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ کیلیبری کوئین بیگم صفدر اعوان کی چالاکیوں سے عوام واقف ہے، بیگم صفدراعوان کے ٹوئٹراکاؤنٹ پرلاکھوں جعلی فالورزاچنبھےکی بات نہیں، کیوں ...