Posts

Showing posts with the label ایک دن میں 1 کروڑ فالوورز کا اعزاز حاصل نہیں کیا

ایک دن میں 1 کروڑ فالوورز کا اعزاز حاصل نہیں کیا

Image
 ایک دن میں 1 کروڑ فالوورز کا اعزاز حاصل نہیں کیا کچھ لوگوں کی وجہ سے محنت برباد ہوگئی، ٹک ٹاک کو غیر اخلاقی ویڈیوز کی روک تھام کیلئے ضابطہ طے کرنا چاہیے، ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد پاکستان کی سب سے مشہور ٹک ٹاکر جنت مرزا کا ردعمل جنت مرزا نے کہا ہے کہ اگر پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی ختم ہو جاتی ہے تو ٹک ٹاک کو ویڈیوز اپلوڈ کرنے کا کوئی ضابطہ طے کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کا کہنا ہے کہ میں نے ایک دن میں 10 ملین فالورز کا اعزاز حاصل نہیں کیا تھا، اس کے لیے محنت لگی تھی جو کہ چند لوگوں کی وجہ سے ضائع ہو گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹک ٹاک کو کچھ ضابطے طے کرنے چاہییں جن کے تحت ویڈیوز اپلوڈ ہوں اور کسی کو ایپ پر پابندی نہ لگانی پڑے۔ ایسی پابندی سے اصلی ٹیلنٹ متاثر ہوتا ہے۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں ٹک ٹاک سٹار نے کہا کہ فیس بک، انسٹاگرام وغیرہ جیسے پلیٹ فارمز نے ویڈیو اپلوڈ کر کے اسے ریویو کرنے کا ایک مکمل سیٹ اپ بنایا ہوا ہے، جس کی وجہ سے ان پلیٹ فارمز پر غیر اخلاقی ویڈیوز اپلوڈ نہیں ہوتی ہیں۔ انہوں نے تجویز دیتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت ٹک...