Posts

Showing posts with the label شیخ رشید کے پاس مریم نواز سے متعلق ساڑھے 3 سال پہلے کی خبر موجود ہے جو "بم شیل" ہوگی.

شیخ رشید کے پاس مریم نواز سے متعلق ساڑھے 3 سال پہلے کی خبر موجود ہے جو "بم شیل" ہوگی

Image
 شیخ رشید کے پاس مریم نواز سے متعلق ساڑھے 3 سال پہلے کی خبر موجود ہے جو "بم شیل" ہوگی شیخ رشید کو برطانیہ دور کے وقت سے جانتا ہوں، ان کے پاس مریم نوازکے حوالے سے ایسی خبر ہے جس بعد ن لیگ کیلئے دفاع کرنا مشکل ہو جائیگا۔ عارف حمید بھٹی  تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کے پاس مریم نواز سے متعلق ساڑھے 3 سال پہلے کی خبر موجود ہے جو "بم شیل" ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ملکی سیاست میں آج کل کافی ہلچل دکھائی دے رہی ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے مریم نواز کو آخری وارننگ دیتے ہوئے کہا تھاکہ مریم مجھ پر چار مرتبہ حملے کر چکی ہیں، میں اخری وارننگ دینا چاہتا ہوں، میں اس ملک سے ایسی خبریں نکال کر لا سکتا ہوں جس سے سیاسی زلزلہ آ جائے گا لیکن صرف اس لیے احترام کرتا ہوں کہ آپ ایک خاتون ہیں۔ https://twitter.com/gnnhdofficial/status/1313130976822923265?s=09 ایسے میں تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ شیخ رشید کے پاس مریم نواز سے متعلق ساڑھے 3 سال پہلے کی خبر موجود ہے جو "بم شیل" ہوگی۔ شیخ رشید کو برطانیہ دور کے وقت سے جانتا ہوں، ان کے پا...