Posts

Showing posts with the label بچے پیدا کرنے پر حکومت کی جانب سے بونس ملے گا.

بچے پیدا کرنے پر حکومت کی جانب سے بونس ملے گا

Image
 بچے پیدا کرنے پر حکومت کی جانب سے بونس ملے گا سنگاپور حکومت نے کورونا وبا کے دوران بچے پیدا کرنے پر والدین کو اضافی بونس دینے کا اعلان کیا ہے، اس وقت سنگاپور حکومت والدین بننے والے شہری کو 10 ہزار ڈالرز تک کی رقم فراہم کرتی ہے سنگاپور نے عالمی وبا ‘کورونا وائرس’ کے دوران بچے پیدا کرنے پر والدین کو خصوصی بونس دینے کا اعلان کردیا۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق ایشیائی ملک سنگاپور کی حکومت نے عالمی وبا کے دوران بچے پیدا کرنے والے والدین کو خصوصی بونس دینے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ سنگاپور حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا وبا کے دوران بچے پیدا کرنے والے سنگاپوری جوڑوں کو خصوصی بونس دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سنگاپور حکومت نے نیا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے تحت بچے پیدا کرنے پر والدین کو بونس کی پیش کش کی گئی ہے تاکہ شرح پیدائش کو فروغ دیا جاسکے۔ سنگاپور حکومت اس بارے میں ماضی سے کام کررہی ہے۔ خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے دوران ہزاروں افراد ملازمت سے محروم ہوئے اور لوگوں کو شدید مالی مشکلات کا بھی سامنا کرنا پڑا، اسی کے پیش نظر جو جوڑے بچے کی پیدائش کا ارادہ رکھتے تھے...