Posts

Showing posts with the label چوہدری شوگر ملز کیس:نیب کا ریفررنس حتمی مراحل میں.

چوہدری شوگر ملز کیس:نیب کا ریفررنس حتمی مراحل میں

Image
 چوہدری شوگر ملز کیس:نیب کا ریفررنس حتمی مراحل میں ریفررنس کو منظوری کے لیے رواں ماہ ہیڈکواٹرزبجھوادیا جائے گا. نیب ذرائع نیب نے چوہدری شوگر ملز کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف ریفررنس تیار کرلیا ہے جسے رواں ماہ منظوری کے لیے قومی احتساب بیورو ہیڈکواٹرزبجھوادیا جائے گا. تفصیلات کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے چوہدری شوگر ملز ریفرنس کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف، حسین، مریم، شہباز سمیت 13 ملزمان کو اس ریفرنس میں نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ 50 گواہان اس ریفرنس میں شامل ہو سکتے ہیں. ذرائع نے بتایا کہ چوہدری شوگر ملز کے اکاﺅنٹس میں بیرون ملک سے رقوم آتی تھیں، ملز میں 1992 میں نواز شریف کو غیر ملکی کمپنی نے 1 کروڑ 55 لاکھ فراہم کیے، تاہم ان سوالات کے جواب معلوم نہیں ہو سکے ہیں کہ غیر ملکی کمپنی نے پیسے کیوں منتقل کیے تھے، اور کمپنی مالک کون تھا. چوہدری شوگر ملز میں 2001 سے 2017 کے درمیان بھاری سرمایہ کاری آئی تھی، غیر ملکیوں کو چوہدری شوگر ملز میں لاکھوں کے حصص دیے گئے، وہی حصص مریم، حسین اور نواز شریف کو بغیر کسی ادائیگی کے و...