Posts

Showing posts with the label ’اصل امتحان آنے والے دنوں میں ہوگا‘ صدر ٹرمپ ، اگلے48 گھنٹے انتہائی اہم قرار.

’اصل امتحان آنے والے دنوں میں ہوگا‘ صدر ٹرمپ ، اگلے48 گھنٹے انتہائی اہم قرار

Image
 ’اصل امتحان آنے والے دنوں میں ہوگا‘ صدر ٹرمپ ، اگلے48 گھنٹے انتہائی اہم قرار بہتری محسوس کی لیکن آنے والے دنوں کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا ، امریکی صدر کا ویڈیو پیغام ۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ ابھی خطرے سے باہر نہیں ، میڈیکل ٹیم محتاط طور پر پُرامید ہے ، ڈاکٹرز کا بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان طبیعت بہتری کی طرف جا رہی ہے ، جلد ہی واپسی گی اصل امتحان آنے والے دنوں میں ہوگا ۔ ہسپتال سے جاری ویڈیو پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ جب ہسپتال آیا تو طبیعت بہتر نہیں تھی لیکن اب کافی بہتر ہوں ، میں نے بہتری محسوس کی ہے لیکن آنے والے دنوں کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا ، اندازہ ہے کہ آںے والے دن ہی اصل امتحان ہوں گے ، ہم سخت کوشش کر رہے ہیں کہ میں واپس جا سکوں اور میرا خیال ہے کہ ہم جلد ہی واپس جا کر الیکشن مہم کو ختم کریں گے جس طریقے سے ہم نے اسے شروع کی تھی ۔ دوسری طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلاج کرنے والے ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ امریکی صدر ابھی خطرے سے باہر نہیں ہیں ، تاہم میڈیکل ٹیم ان کی صحت کے حوالے سے محتاط طور پر پُرامید ہے ، آنے والے 48 گھنٹے امریکی صدر کی صحت کے حوالے سے ا...