Posts

Showing posts with the label خاتون سے لڑائی کے معاملے پر وزیراعظم کا لیگی رہنما پر طنز،طلال چوہدری کا شدید ردعمل آ گیا.

خاتون سے لڑائی کے معاملے پر وزیراعظم کا لیگی رہنما پر طنز،طلال چوہدری کا شدید ردعمل آ گیا

Image
 خاتون سے لڑائی کے معاملے پر وزیراعظم کا لیگی رہنما پر طنز،طلال چوہدری کا شدید ردعمل آ گیا کیلی فورنیا سے پاکپتن کی تمام کہانیاں لوگوں کے سامنے رکھیں جس کے بعد عمران خان کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے،وزیراعظم نے ثابت کر دیا بڑے عہدوں پر چھوٹی سوچ کے لوگ مسلط ہیں۔ طلال چوہدری  لیگی رہنما طلال چوہدری کی جانب سے خاتون ایم این اے کے بھائیوں سے جھگڑے کے معاملے پر وزیراعظم کے طنز پر شدید ردِعمل دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ روز خطاب کے دوران پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری پر تنقید کی تھی۔وزیراعظم نے لیگی رہنما کا نام لیے بغیر کہا تھا کہ ایک لیگی رہنما رات کے 3 بجے خاتون ایم این اے کے گھر پر تنظیم سازی کے لیے پہنچ گیا،پھر جب خاتون ایم این اے کے بھائیوں نے مارا تو پھر پوچھتا پھرتا تھا کہ انہوں نے مجھ پر ہاتھ کیوں اٹھایا۔ وزیراعظم کے اس بیان کے بعد طلال چوہدری کا ردعمل سامنے آ گیا،انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ان پر ذاتی حملہ کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ آج بھی بڑے عہدوں پر چھوٹی سوچ کے لوگ مسلط ہیں۔ یگی رہنما نے کہا کہ اب وہ حق رکھتے ہیں کہ کیلی ...